جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد چھ ہوگئی،ڈاکٹر ظفر مرزا نے کرونا کیس کی تصدیق کر دی۔جمعر ات کو اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا

نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا چھٹا کیس کنفرم ہوگیا ہے،مریض کا تعلق سندھ سے ہے۔انہوں نے کہا کہ مریض کی حالت مستحکم ہے اور اس کا بہتر خیال رکھا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…