پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بس سے 50 ہزار سرجیکل  ماسک برآمد،کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس سے 50 ہزار سرجیکل ماسک برآمد پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر صدر بس اڈے پر اسسٹنٹ کمشنر صدر آصف چانڈیو کی ٹیم کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کی گئی، اس دوران کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس سے 50 ہزار سرجیکل ماسک برآمد کیے گئے پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی میں کسی شخص کو حراست میں نہیں لیا گیا

تاہم بس اڈے کے مالک سے بھی پوچھ گچھ کی گئی پولیس نے بتایا کہ ماسک بھیجنے والے اور پیکٹس پر درج نمبرز سے متعلق تفتیش جاری ہے واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پولیس نے کراچی میں اولڈ سٹی ایریا کے علاقے کھارادر سے سرجیل ماسک کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 20 ہزار سے زائد ماسک برآمد کیے گئے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق کے بعد سے سرجیکل ماسک کی قلت ہوگئی ہے اور کچھ دکاندار اسے مہنگا فروخت کر رہے ہیں سندھ حکومت نے ماسک ذخیرہ کرنے والوں اور ان کی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…