اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق،تحریک انصاف نے اپنا وعدہ پورا کردیا

datetime 20  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق،تحریک انصاف نے اپنا وعدہ پورا کردیا،گزشتہ روز تحریک انصاف کے سینئر رہنما عارف علوی نے پریس کانفرننس میں کہاتھا کہ اگر حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے اقدامات نہ کئے تو وہ عدالت سے رجوع کریںگے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، عارف علوی اور رخسانہ بھٹی نے فرخ ڈال ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ نے انتیس اپریل دو ہزار تیرہ کے فیصلے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا حکم جاری کیا۔ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے پہلے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دے کر عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر عملدرآمد کرایا جائے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن ، خارجہ امور اور اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کو فریق بنایا گیا ہے



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…