اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 73 ہو گئی ہے۔ممبئی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے نواحی علاقے ملاد میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعاد 73 ہو گئی ہے جب کہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کو زہریلی شراب فراہم کرنے کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔واضح رہے کہ رواں برس جنوری میں بھی بھارتی ریاست اتر پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
ممبئی میں زہریلی شراپ پینے سے ہلاکتیں 73 ہو گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































