ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

رواں سال پی ایس ایل کا چیمپین کون بنے گا؟ حیرت انگیز پیشگوئی سامنے آگئی

datetime 22  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اداکارہ صوبیہ خان نے امسال پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے چمپئن ہونے کی پیشگوئی کر دی ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ صوبیہ خان نے کہا کہ پی ایس ایل میں شامل تمام ٹیموں کے ساتھ ہوں لیکن میری فیورٹ ٹیم کراچی کنگز ہے اور مجھے امید ہے کہ وہی اس سال

چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پہلے بھی کرکٹ کے کھیل سے دلچسپی تھی لیکن جب سے میری شادی کرکٹر عثمان قادر سے ہوئی ہے اس کھیل میں میری کرکٹ بہت بڑھ گئی ہے اور ہم میاں بیوی ٹیموں اور کھلاڑیوں کی کارکردگی پر تجزیہ بھی کرتے ہیں ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…