ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

شعیب ملک ایک بچے کی موٹر سائیکل پر نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے، جس نے دیکھا وہ مسکرائے بغیر نہ رہ سکا

datetime 16  فروری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نا صرف کرکٹ کے میدان میں بلکہ عام زندگی میں بھی سب کے دل جیتنے کا فن خوب جانتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے  جسے دیکھ کر شعیب ملک کے مداح ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔شعیب ملک پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی تیاری کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں

ایک بچے کی موٹر سائیکل پر اس کے ساتھ بیٹھ کر پہنچے۔یہ دیکھ کر وہاں موجود سیکیورٹی اہلکار بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے، جبکہ شعیب ملک نے مذکورہ بچے کی فرمائش پر ان کے ساتھ تصویر بھی بنائی۔اس لمحے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر کرکٹ شائقین ایک چھوٹے بچے کیساتھ اس طرح محبت کا اظہار کرنے پر ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…