پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

معروف کشمیری رہنما کوشہید کردیا گیا

datetime 14  فروری‬‮  2020 |

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیںبھارتی خفیہ ایجنسیوں نے تحریک آزادی کشمیر کی معروف شخصیت عبد الغنی ڈار المعروف عبداللہ غزالی کو سرینگر کی ایک مسجد میں شہید کردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے

عبد الغنی ڈارکو سرینگر کے علاقے مائسمہ کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران حملہ کر کے شہید کیا۔ 78سالہ عبدالغنی ڈار کا تعلق ضلع بڈگام کے علاقے روسو بیروہ سے تھااور مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی میں ان کا نمایاں کردار رہا ہے ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…