جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شہادت سے قبل محترمہ بے نظیر بھٹو نے مجھ سے ملاقات کرکے کہا تھا کہ اگر وہ دوبارہ حکومت میں آتی ہیں تو زرداری کو حکومت سے دور رکھیں گی، سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 12  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ میری محترمہ بے نظیر بھٹو سے شہادت سے قبل ملاقات ہوئی تھی، عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے وہ دین کی طرف آ گئی تھیں اور وفات سے چند دن پہلے انہوں نے مجھ سے کہا تھا کہ اگر کبھی مجھے حکومت ملتی ہے

تو آصف علی زرداری کا حکومت میں کوئی رول نہیں ہو گا اور میں کوشش کروں گی وہ بچوں کے پاس ملک سے باہر رہیں۔ انہوں نے کہاکہ جب کراچی میں بلاسٹ ہوا تو مجھے کسی نے کہا کہ بی بی سے کہیں کہ وہ ہسپتال نہ جائیں، لیکن اس پر محترمہ بے نظیر بھٹو صاحب نے مجھ سے کہا کہ عارف آپ کا اللہ سے ایمان اٹھ گیا ہے یا مجھے ڈرا رہے ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…