منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کے گھر لنگر خانہ کھولا تو مشرف کے گھر بھی کھولیں ،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 10  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ اسحاق ڈار کے گھر لنگر خانہ کھولا ہے تو مشرف کے گھر بھی کھولیں۔پیر کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت ہوا جس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو لنگر خانے میں تبدیل کرنے کا معاملہ زیر بحث آیا۔

مسلم لیگ (ن) کے جاوید عباسی نے کہا کہ اسحاق ڈار ابھی تک سینیٹر ہیں، ان کے گھر میں لنگر خانہ کھول دیا، یہ حکومتی اداروں نے کیا ہے، اگر یہی کرنا ہے تو پھر پرویز مشرف کے گھر بھی کردیں، یہ سیاسی انتقام ہے،کل کسی کے گھر بھی چلے جائیں گے۔(ن) لیگ کی کلثوم پروین کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے ممبر جس پر الزامات ثابت نہیں ہوئے ان کیگھر لنگر خانہ بنا دیا،ایسے اقدامات ظالم سے ظالم شخص بھی نہ کرسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…