جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

مہنگائی کے ڈان حکومت کی بغل میں موجود ہیں،ن لیگ نے تحریک انصاف کو تحریک تکلیف قرار دے دیا، دودھ کی رکھوالی پر کسے بٹھا دیا؟ حیران کن دعویٰ بھی کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید نے حکمران جماعت تحریک انصاف تحریک تکلیف قرار دیدیا۔ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ تبدیلی حکومت میں صرف تحریک انصاف تحریک تکلیف میں تبدیل ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے ڈان حکومت کی بغل میں موجود ہیں، جنہوں نے دنوں میں عوام کو اربوں روپے کا ٹیکا لگادیا۔پرویز رشید نے کہا کہ

چند دن میں اربوں روپے کا ٹیکا لگانے والوں سے مہنگائی رکوانے کی توقع رکھنا ’بلی‘ کو دودھ کی رکھوالی پر بیٹھا کر اس سے بچانے کی حماقت پر خوش ہونے جیسا ہے۔انہوں نے کہاکہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کے ساتھ ساتھ قلت کی سونامی بھی آرہی ہے۔ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ جو مچھر اور ٹڈیوں سے عوام اور ان کی فصل کو نہیں بچاسکے وہ سرکار کی پناہ میں موجود لْٹ مچاؤ گروہ سے کیسے بچاسکتے ہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…