جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

علیزے شاہ کیخلاف سازش یا پھر حقیقت ؟نئی نازیبا تصویر سامنے آگئی ،تصاویر وائرل کرنے والے حیران کن دعویٰ کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی ایک اورمبینہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز پیج ’’ شوبز اینڈ نیوز‘‘ نے علیزے شاہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اداکارہ کی نئی تصویر منظرعام پر آئی ہے جو ان ان کے پرانے بوائے فرینڈ نے لیک کیں ہیں ۔ نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزے شاہ ایک آئینے کےسامنے کھڑی ہیں اور موبائل سے تصویر بنا رہی جس میں انہوں نے نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے ۔

واضح رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’’شوبز اینڈ نیوز‘‘نامی اکائونٹ سے علیزے شاہ کی مبینہ غیر اخلاقی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ پیغام لکھا تھا کہ علیزے شاہ غیر اخلاقی تصویر لیک ہونے کی نئی شکار بن گئیں ۔ان تصاویروں کےسوشل میڈیا پروائرل ہونے بعد ابھی تک اداکارہ کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے انہیں آیا ہے ۔اداکارہ کی مبینہ جاری ہونےوالی تصاویر اصل ہیں یا پھر جعلی ہیں تاہم اس بارے میں کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…