ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

چارلسٹن کا مشتبہ حملہ آور گرفتار

datetime 19  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں افریقی نژاد امریکیوں کے گرجا گھر پر ایک سفید فام حملہ آور کی فائرنگ سے نو افراد کی ہلاکت کے بعد ملک میں اسلحہ تک رسائی کے معاملے پر دوبارہ بحث چھڑ گئی ہے۔
فائرنگ کا یہ واقعہ چارلسٹن نامی شہر میں واقع تاریخی گرجا گھر میں پیش آیا تھا اور پولیس نے اب اس واقعے میں ملوث 21 سالہ حملہ آور ڈائلن روف کو گرفتار کر لیا ہے۔
لیگزنٹن نامی علاقے کے رہائشی ڈائلن کو واقعے کے کئی گھنٹے بعد شیلبی میں ٹریفک روک کر گرفتار کیا گیا تاہم اب انھیں واپس چارلسٹن منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ حملہ آور فائرنگ کرنے سے پہلے ایک گھنٹے تک چرچ کے اندر بیٹھا رہا تھا۔
پولیس کو ملنے والی ویڈیو فوٹیج میں مشتبہ حملہ آور کو چرچ کے اندر بیٹھے اور پھر ایک چار دروازوں والی بڑی کار میں وہاں سے روانہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…