جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

رابی پیرزادہ کے بعد عائشہ عمر کی بھی نازیبا ویڈیو اور تصاویر سامنے آ گئیں

datetime 6  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ عائشہ عمر کی نازیبا ویڈیو سامنے آ گئی ہے، بلبلے کی خوبصورت کا کردار اب تک مقبول ہے اور اس کردار نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا، عائشہ عمر کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ ایسا لباس زیب تن کریں گی، پاکستانی مداح تو سوشل میڈیا پر وائرل ان کی تصاویر دیکھ کر سکتے میں آ گئے ہیں، اس ویڈیو میں عائشہ عمر میکسیکو کے ایک بیچ پر ہیں اور

جہاں وہ خوب ہلہ گلہ بھی کر رہی ہیں، ان کے ساتھ ان کے ساتھ کچھ کالے اور گورے دوست بھی ہیں لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ عائشہ عمر نے ایسا لباس زیب تن کیا ہوا ہے کہ ایسا کوئی ہالی ووڈ کی اداکارہ بھی نہیں پہنتی ہو گی، انتہائی نازیبا لباس میں ملبوس عائشہ عمر نے زیب تن کیا ہواہے۔ ان کی حالیہ تصاویر اور ویڈیوز نے ان کے چاہنے والوں کو شدید صدمہ پہنچایا ہے اور وہ غم و غصے کی حالت میں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…