اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری ریٹ پر گھر بیٹھے تازہ سبزیاں اور پھل منگوائیں ،اپنے سمارٹ فون میں  پلے سٹور سے یہ ایپ ڈائون لوڈ کریں اور بازاروں کے دھکوں سے جان چھڑائیں

datetime 1  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پنجاب نے سبزی اور پھل گھر بیٹھے منگوانے والی ’قیمت ایپ‘ کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔چند روز قبل پنجاب حکومت کی جانب سے ایک نجی کمپنی کی شراکت داری سے ’قیمت ایپ‘ متعارف کرائی گئی تھی جس کے ذریعے صارفین گھر بیٹھے سبزی اور پھل منگوا سکتے ہیں۔اس ایپ کے ذریعے سے پہلے صرف راولپنڈی اور ملتان کے شہری مارکیٹوں میں جائے بغیر ہی سبزیاں

اور پھل با آسانی اپنے گھر منگوا سکتے تھے۔ایپ کی کامیابی کے بعد اب اس کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے اور اس سروس کو اب دیگر بڑے شہروں میں بھی متعارف کرا دیا گیا ہے۔اس ایپ کے ذریعے سے اب راولپنڈی، ملتان اور اسلام آباد سمیت لاہور کے شہری بھی گھر بیٹھے پھل اور سبزی منگوا سکیں گے۔شہری اس سروس کو حاصل کرنے کے لیے اپنے اسمارٹ فون میں ’قیمت ایپ‘ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…