جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

رشتہ نہ دینے کا شاخسانہ، بااثر افراد نے کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کرا دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپشاور(آن لائن) تھانہ خزانہ کی حدود شاہ عالم میں بااثر افراد نے کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کرادیا،لڑ کی کے والدین کو دھمکیاں دی گئیں، پولیس نے ملزموں اور نکاح پڑھانے والے مولوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔سید محمد ولد باچا گل سکنہ جی ٹی روڈ حال شاہ عالم چارسدہ روڈ نے تھانہ خزانہ پولیس کو بتایا کہ اس کے فلیٹ کیساتھ فلیٹ میں رہائش پذیر ندیم ولد لیاقت سکنہ بمبہ روڈ

کے والدین نے کچھ عرصہ قبل اس کی 15سالہ بیٹی (ح) کارشتہ مانگا تھا تاہم انہوں نے رشتہ دینے سے انکارکردیا تھا ٗگزشتہ روز وہ کسی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا تھا اس دوران ندیم اس کے والدین اپنے ساتھ امام او ر گواہان لائے اورمیری غیر موجودگی میں اس کی دوسری بیٹی مسماۃ (ش) جو کمسن ہے کہ ساتھ زبردستی نکاح کرایا اور چلے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…