ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

گال ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ فیصلہ

datetime 18  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کا فیصلہ کیا ہے ، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم نے کہا کہ بارش کی وجہ سے ابتدائی اوورز میں باﺅلرز کو کافی مدد ملے گی جس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، کپتان سری لنکن ٹیم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے کافی اچھی ہے، ابتدائی اوورز کے بعد اچھی بیٹنگ کا موقع ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…