اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کیرولینا کے علاقے چارلسٹن کے ایک چرچ میں جنونی شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح معمول کے مطابق چرچ میں میموریل سروس جاری تھی کہ اسی دوران ایک جنونی شخص چرچ میں داخل ہوا اور خودکار ہتھیار سے اندھا دھند فائرنگ کر دی ، فائرنگ کے بعد چرچ میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگ اپنی جان بچانے کیلئے ادھر ادھر بھاگ کھڑے ہوئے ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی جبکہ قاتل جائے حادثہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ، پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے قاتل کی تلاش شروع کر دی ہے۔
کیرولینا :چارلسٹن کے چرچ میں فائرنگ ، 8 افراد ہلاک ،حملہ آور فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































