ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسحاق ڈار کا محل نما گھر نیلام ہونے کیلئے تیار ،جانتے ہیں اب تک کتنے لوگوں نے خریدنے میں دلچسپی دکھائی؟

datetime 18  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لاہور میں واقع ماڈل ٹاون میں گھر نیلامی کے لئے تیار ،میڈیا رپورٹس کے مطابق اس گھر کی اب تک قیمت 18 کروڑ50 لاکھ رکھ دی گئی ہے لیکن ابھی تک اس کو فروخت نہیں کیا گیا۔اسی موضوع پر

مقامی پراپرٹی ڈیلر کا بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس گھر کو پیچا جائے گا، صرف 2 سے3 لوگوں نے ہم سے رابطہ کیا ہے اور ابھی تک اس کی قیمت18 کروڑ 50 لاکھ مقرر کی گئی ہے لیکن ابھی تک یہ گھر فروخت نہیں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…