بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

حریم شاہ اور صندل خٹک نے ٹک ٹاک سے بڑھ کر ایک نیا کام شروع کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کی مشہور اور متنازعہ ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی تصویروں کے بعد اب میوزک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔سیاست دانوں کے ساتھ تصاویر بنوا کر شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ اور صندل خٹک نے ٹک ٹاک سے بڑھ کر اب میوزک ویڈیوز کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔

گزشتہ روز حریم شاہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک میوزک ویڈیو شیئر کی اور اس کے ساتھ لکھا کہ یہ میری پہلی میوزک ویڈیو ہے، امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اور آپ اس سے محظوظ ہوں گے۔یوٹیوب پر اس ویڈیو کو اب تک ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…