ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

شادی کے 2ہفتے بعد امام مسجد کی بیوی’’مرد‘‘ نکلی

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امام مسجد کی بیوی دو ہفتوں بعد مرد نکل آئی ، امام مسجد کو شدید جھٹکا لگ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یوگینڈا کے شہر کیونگاکی ایک مسجد کے امام نے دو ہفتے پہلے شادی کی تھی ، شادی کے دو ہفتوں بعد امام مسجد متمبہ کی بیوی نبو کیرا کے مرد ہونے کا انکشاف تب ہوا جب وہ گھر سے کپڑے اور ٹی وی سمیت دیگر قیمتی سامان چوری کرکے بھاگ گئی تھی ، تاہم بعد میںاسے حراست میں لے لیا گیا ۔ گرفتار کرنے کے بعد پولیس کو

ایک خط بھی ملا جس کے مطابق متعلقہ مرد امام مسجد کی بیوی تھی ۔ پولیس نے متاثرہ امام کو جب یہ خبر دی کہ آپ کی اہلیہ عورت نہیں بلکہ ایک مرد ہے تو امام مسجد متمبہ کو شدید ذہنی جھٹکا لگا ۔ پولیس نے مزید بتایا کہ ریجرڈ نے امام مسجد سے پیسے چوری کرنے کی غرض سے شادی کی تھی اور شادی کے فوراً بعد قیمتی کپڑے اور پیسے چوری کر کے ساتھ لے گئی تھی ۔ انوکھی واردات کا یہ واقعہ لوگوں کی توجہ سمینے لگا جبکہ لوگ اس واردات پر طنزو مذاق بھی کررہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…