جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کیا ن لیگ کے اندر لڑائیاں شروع ہو چکی ہیں؟ ن لیگ ، پی پی کی سیاسی حیثیت صفر ہو گئی ، حیران کن انکشاف

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کاروں نے کہا کہ ن لیگ، پی پی کی سیاسی حیثیت صفر ہوگئی ، عوامی حمایت کو ابدی نیند سلا دیا گیا، ن لیگ نے بڑا یو ٹرن لے لیا ، ان کا ورکر ذہنی کرب کا شکار ہے ،۔میزبان ابصاء کومل نے سوال پوچھا کہ کیا فواد چوہدری کا یہ دعویٰ درست ہے کہ ن لیگ کے اندر لڑائیاں شروع ہو چکی ہیں؟تجزیہ کارمحمل سرفرازنے کہا کہ خواجہ آصف اپنے بل بوتے پر کوئی فیصلہ نہ کر سکتے میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے بغیر یہ فیصلہ نہیں

ہو سکتا تھا۔ تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں مسائل خود شریف ہیں 2000ء میں بھی پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا اب بھی اپنے ذاتی مفاد کے لئے سمجھوتہ کیا ہے خواجہ آصف جیسے لو گ تو مہرے ہیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی سیاسی حیثیت صفر ہو گئی ہے۔ حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا ورکر ذہنی کرب کا شکار ہے انہوں نے عوامی حمایت کو ابدی نیند سلا دیا ہے۔بینظیر شاہ نے کہا کہ ن لیگ نے بڑا یو ٹرن لے لیا لیگی ورکرز میں مایوسی بہت زیادہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…