ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

سعودی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 17  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی حکومت نے عیدالفطرکے موقع پرسرکاری ملازمین کے لیے12دن کی تعطیلات کااعلان کیاہے۔سعودی شاہسلمان کی جانب سے چھٹیوں کااعلان کیاگیا۔چھٹیاں17سے 28جولائی تک ہوںگی اورسرکاری ملازمین 29جولائی کودفاترمیں حاضری دیںگے ۔چھٹی کے خبرسے ملازمین میں خوشی کی لہردوڑگئی ۔جبکہ دفاترمیں رمضان المبارک کے دوران کام کادورانیہ کم کرکے 5گھنٹے کردیاگیا۔اسلامی مملکت کی آبادی تقریباً 3کروڑ کے قریب ہے جبکہ سعودیہ میں تارکین وطن کی تعدادتقریباً9لاکھ جن میںزیادہ تعدادایشیائی باشندوں کی ہے جوروزگارکے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہیں



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…