بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

امریکی سے جڑی ان چیزوں کو جلا کر راکھ کر دیا جائے ایرانی جنرل نے اب تک کا بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

Zتہران (این این آئی)ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام لینے کی بات کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ امریکی حمایت یافتہ مقامات کو جلا کر راکھ کر دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ دھمکی کرمان شہر میں ہزاروں افراد کے مجمع کے سامنے دی۔ امریکی حملے میں

ہلاک ہونے والے قدس فورس کے میجر جنرل قاسم سلیمانی کا آبائی شہر کرمان ہے اور ان کی تدفین بھی اسی شہر میں کردی گئی گئی ہے ۔ کرمان میں زیادہ تر افراد نے سیاہ لباس پہن رکھے تھے اور مقتول جنرل سلیمانی کی تصاویر جا بجا لگی ہوئی تھیں۔ گزشتہ روز تہران میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے سلیمانی کی نماز جنازہ کی قیادت کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…