جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

حریم شاہ ویڈیو معاملہ ، فواد چوہدری نے خاموشی توڑ دی، ایسا کون کررہا ہے اور ان سے کیسے نمٹا جائیگا؟بتا دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزرا اور باعزت لوگوں پر الزامات لگانے والا بلیک میلر گروہ جلد جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے کہاکہ چند نام نہاد صحافیوں دوسروں پر بے بنیاد الزامات عائد کر کے اپنے یوٹیوب چینل کو مشہور بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔اْنہوںنے کہاکہ نام نہاد صحافیوں نے یہی طریقہ اختیار کیا ہوا ہے ۔

کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ کوئی اْن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، ایسے لوگوں کو اپنی عزت کی پرواہ تو نہیں اور نہ ہی وہ دوسرے کو کچھ سمجھتے ہیں۔فواد چوہدری نے بتایا کہ یف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ فعال کردیا گیا ہے، جلد ہی ایک بڑا بلیک میلر گروپ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ان عناصر کے پیچھے لوگ ہیں اْن کی بھی شناخت ہوچکی، بس انتظار کیجئے جلد مکمل کہانی سامنے آئے گی۔

نیچے کلک کر کے پڑھئے وہ خبر جس پر فواد چوہدری نے ردعمل دیا۔

حریم شاہ کے پاس فواد چوہدری کی ’’ویڈیو ز ‘‘بھی نکل آئیں،یہ ویڈیوزکس طرح کی ہیں؟ ایساانکشاف سامنے آگیا کہ پاکستانی شرم سے لال ہوجائینگے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…