لاہور(نیوزڈیسک) ویب سائٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نام کی عوام سے رائے مانگ لی گئی۔ آئندہ سال فروری میں یو اے ای میں شیڈول لیگ کا نیا نام کیا ہونا چاہیے۔ پی سی بی نے عوام میں مقابلہ رکھ دیا اچھا نام تجویز کرنے والے کے لیے 10ہزار روپے کا انعام بھی دیا جائے گا۔ لیگ کا متبادل نام دینے کے لیے 15 سے 30 جون تک کا وقت رکھا گیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا نام پہلے بھی رکھا گیا لیکن ایونٹ نہ ہو سکا اس لیے اب نئے نام کے ساتھ اس کا انعقاد کرنا چاہتے ہیں۔
پی سی بی نے سپر لیگ کے نئے نام کیلئے عوام سے رائے مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار



















































