جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کتنی بڑی رقم کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا ؟جانئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت کی درخواست منظور، ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم جاری ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،عدالت نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے سابق وزیر خزانہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے مفتاح اسماعیل کوایک کروڑ روپے کی ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…