کابل(نیوزڈیسک)افغانستان میں طالبان اور دولت اسلامیہ میں جھڑپیں ، سیکڑوں افراد ہلاک ، متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق افغانستان کے مشرقی علاقوں طالبان اور داعش میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔ لڑائی کے باعث مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نقل مکانی پر مجبور ہے۔ جھڑپوں کا سلسلہ گزشتہ کئی ہفتے سے جاری ہے۔ افغان حکام کے مطابق دونوں شدت پسند گروپوں کے درمیان جاری لڑائی میں اب تک سیکڑوں افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ جھڑپوں میں متعدد جنگجو زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانستان،طالبان اور داعش میں جھڑپیں ،سیکڑوں افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































