اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

’’مشرف صاحب اب مکے ہلائیں،بہادر ہوتو میدان میں آئو‘‘ آرمی چیف کے معاملے پرحکومتی نااہلی سامنے آگئی،بڑا دعوی

datetime 17  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک میں ماحول تبدیل ہورہاہے،وزیراعظم کے بیان مایوس کن ہیں،مشرف صاحب اب مکے ہلائیں،بہادرہیں تو آئیں نا میدان میں۔وہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کے معاملے پرسپریم کورٹ کافیصلہ درست ہے،پارلیمان فیصلہ کر

ے،آرمی چیف کے معاملے پرحکومت کی نااہلی سامنے آگئی،مشرف فیصلے پرتبصرہ نہیں کروں گا،تکبراچھانہیں ہے۔’’مشرف صاحب اب مکے ہلائیں،بہادر ہوتو میدان میں آئو‘‘ ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلاول صاحب کو برا بھلا کہنے سے آپ کے مسائل میں اضافہ ہوگا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…