اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

مہاتیر محمد کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کو پروٹون گاڑی کا تحفہ، گاڑی پاکستان پہنچ گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد کی جانب سے تحفے میں دی گئی پروٹون گاڑی پاکستان پہنچ گئی۔ پیر کو ملائشین ہائی کمیشن میں تقریب کے دوران مشیر تجارت عبدالرزاق داور وزریر اعظم عمران خان کی نمائندگی کرتے ہوئے گاڑی وصول کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کوایکس 70پروٹون

گاڑی بھیجی ہے۔ پیر کے روز ملائشین ہائی کمیشن میں منعقد ہونے والی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد گاڑی وصول کریں گے۔ ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کے موقع پر پروٹون گاڑی وزیر اعظم عمران خان کو تحفے میں دینے جبکہ پاکستان میں پروٹون گاڑی کا پلانٹ لگانے کابھی اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…