اسلام آباد(نیوزڈیسک) عسکریت پسندگروپ القاعدہ کی جانب سے ایک ویڈیوبیان جار ی کیاگیاہے جس میں تصدیق کی گئی ہے کہ اہم القاعدہ رہنماءناصرالوہائشی ڈرون حملے میں ہلاک ہوچکے ہیں۔جزیرہ نماءعرب کی القاعدہ شاخ کے اگلے رہنماءکے لیے قاسم الرمی کانام تجویزکیاگیاہے تاہم امریکی حکام اورخفیہ ایجنسی کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ناصرالوہائشی اسامہ بن لادن کے پرسنل سیکرٹری اورایمن الزواہری کے بعدالقاعدہ کے اہم رہنماءتھے۔عرب میڈیاکے مطابق 9جون کوامریکی ڈرون حملے میںالقاعدہ کے تین اہم رہنماءہلاک ہوئے تھے۔
یمن ،القاعدہ رہنماءناصرالوہائشی امریکی ڈرون حملے میں ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی



















































