جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شدید سردی کیلئے ہو جائیں تیار،گرج چمک کیساتھ بارشوںاور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،شہروں کی فہرست سامنے آگئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )محکمہ موسمیات کے مطابق کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جب کہ شمال مغربی بلوچستان،بالائی خبیرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں منگل صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔صبح کے وقت اسلام آباد کا درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ 18 تک

جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے اضلاع نارووال ، سیالکوٹ ، گجرانوالہ، لاہور اور بہاولپور کے اضلاع میں صبح کے وقت ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے تاہم دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی سندھ میں چند مقامات پر صبح کے اوقات میں ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے،بلوچستان میں  کوئٹہ، پشین ، قلعی عبداللہ ، چاغی اور تربت کے اضلاع میں چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…