بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی لڑکی نے زہریلی دوائی کیوں پی لی تھی؟ حیران کن وجہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارت میں شادی کے انکار پر دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کرنے والی زیرعلاج لڑکی سے اس کے محبوب کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں شادی کرنا پڑگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں انتہائی انوکھی تقریب میں زیرعلاج مریضہ کی شادی ہوئی ہے، نوجوان لڑکی نے اپنے محبوب کی جانب سے شادی سے انکار پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی تھی اور اسپتال میں زیر علاج تھی۔ایک ہفتے بعد لڑکی کے ہوش میں آنے پر اس کے دوست نے

اسپتال آکر لڑکی سے شادی کرلی۔ تقریب میں اسپتال کے عملے نے بھی شرکت کی۔ لڑکی کا تعلق نچلی ذات سے ہے جس پر لڑکے نے شادی سے انکار کردیا تھا تاہم خودکشی کی کوشش کے بعد لڑکے کو شادی کرنا پڑگئی۔دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکے نے جنسی تعلق استوار کرنے کے بعد شادی سے انکار کردیا تھا جس پر لڑکی نے زیادتی کا مقدمہ بھی درج کرایا تھا تاہم اس پر بھی لڑکا شادی کے لئے تیار نہیں ہوا تو لڑکی نے زہریلی دوا پی لی تھی۔ لڑکی کے اہل خانہ نے پولیس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…