ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے وہ رکن قومی اسمبلی جن کا گھر 12مرلے سے بڑھ کر ڈیڑھ ایکڑ تک پہنچ گیا، بڑے پیمانے پرتحقیقات کا آغاز

datetime 8  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی میاں جاویدلطیف کےخلاف اختیارات کے ناجائزاستعمال کی تحقیقات شروع ، میاں جاویدلطیف کےخلاف نیب کی 8رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق میاں جاویدلطیف نے اپنے اہلخانہ کے نام اربوں روپے

کی جائیدادبنائی،میاں جاوید لطیف کے خلاف موصول شکایت پر تحقیقات کا آغاز کیا گیا،شیخوپورہ میں میاں جاوید لطیف کا12 مرلے کا گھر ڈیڑھ ایکڑ تک بڑھ گیا۔ میاں جاوید لطیف کے سیاست میں آنے کے بعد اثاثوں میں اضافہ ہوا،میاں جاوید لطیف کے درجنوں اثاثے ان کے اہلخانہ کے نام پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…