منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اچانک موخر، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس موخر کردیا گیاہے، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11دسمبر کو ہونا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے وزیر اعظم کو اضافی ایجنڈا بھجوایا گیا ہے۔ چونکہ اضافی

ایجنڈے پر کام کیلئے مزید 10روز دردکار ہونگے لہذا 11دسمبر کو ہونے والے اجلاس کو موخر کردیا گیا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل نے 11دسمبر کو 10نکاتی ایجنڈے پر غور کرنا تھا ۔ مشترکہ مفادات کونسل کے نئے اجلاس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…