اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کیلئے عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2019 |

سکھر(آن لائن)  احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی۔ عدالت نے خورشید شاہ کو 12 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں سکھر کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ خورشید شاہ کے وکیل نے کہا 82 روز ہوگئے،

نیب کوئی شواہد پیش نہیں کرسکا، خورشید شاہ کیخلاف کوئی کیس نہیں بنتا، آصف زرداری 120 روز سے نیب کی تحویل میں ہیں۔وکیل نیب نے عدالت کو بتایا کہ تحقیقات کیلئے چیئرمین سے اجازت طلب کی ہے، تحقیقات کی اجازت ملنے پر عدالت کو آگاہ کریں گے، خورشید شاہ کے ریمانڈ کو 90 روز مکمل نہیں ہوئے۔ نیب نے خورشید شاہ کے 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…