پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی،آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن واضح ہو گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی، پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں۔آئی سی سی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے نمبر پر آگئے، پاکستان کے خلاف ٹرپل سنچری بنانے والے ڈیوڈ وارنر پانچویں نمبر پر پہنچ گئے، پاکستان ٹیم صرف بنگلہ دیش سے اوپر آٹھویں نمبر پر ہے، بولنگ ہو یا بیٹنگ کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں۔آئی سی سی

کی رینکنگ کے مطابق ٹیم رینکنگ میں بھارت پہلے نیوزی لینڈ دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی کا پہلا اسمتھ کا دوسرا اور ولیمسن تیسرے نمبر ہے جبکہ آسٹریلیا کے برسبین میں سنچری بنانے والے بابر اعظم 13 ویں نمبر پر ہیں۔تازہ رینکنگ کے مطابق بولنگ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا بدستور پہلا نمبر، کگیسو رباڈ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ محمد عباس مزید تنزلی کے بعد 18 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…