اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیزانتقال کر گئے،عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، شاہی خاندان نے ان کے انتقال کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شہزادہ متعب بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ آج بعدا ز نماز عشا ادا کی جائے گی ۔
شاہ سلمان کو زندگی کا سب سے گہرا صدمہ ، پورا سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی



















































