پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف وائٹ ہاﺅس کے باہر مظاہرہ

datetime 15  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برما میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف پاکستانی کمیونٹی نے واشنگٹن میں وائٹ ہاﺅس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں شریک افراد نے مختلف بینر اٹھا رکھے تھے ، جن پر روہنگیا مسلمانوں کی تصاویر اور ان کے حق میں نعرے درج تھے۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ عالمی دنیا اپنی خاموشی توڑے اور روہنگیا کے مسلمانوں کو ان کے حقوق دلوائے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکا اور دیگر ممالک کو برما حکومت اور خصوصا آنگ سان سوکی پر دباﺅ بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ اس قتل عام کو روکا جاسکے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…