اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت کی شرائط پر مذاکرات نہیں ہونگے، پانی ، مسئلہ کشمیر پر لازمی بات ہوگی، سرتاج عزیز

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوزڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت سے ا±س کی شرائط پر مذاکرات نہیں ہونگے ، بھارتی قیادت کے بیانات جنگی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں ، معاملہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نوٹس میں لا رہے ہیں۔ جنوبی ایشیائی ممالک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے کمیشن کے سربراہوں کی دو روزہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ کشمیر اور پانی کے معاملات ایجنڈے میں نہ ہوں تو پاک بھارت مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، پاکستان مخالف بیانات بھارتی سیاسی قیادت کے جنگی ذہن کی عکاسی کرتے ہیں۔ مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس منگل کو جدہ میں طلب کر لیا گیا ہے جس میں یمن ، سعودی عرب تنازعہ اور برما مسلمانوں کی حالت زار پر بات چیت ہو گی۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ جنوبی ایشیائی ممالک کی حکومتوں کو تعلیم اور صحت پر زیادہ رقوم خرچ کرنا ہوں گی۔

مزید پڑھئے:ماں کے منجمد شدہ بیضے سے بچے کی پیدائش

ترقی یافتہ ممالک جنوبی ایشیائ کے بہترین ٹیلنٹ کو سکالرشپس کے نام پر اپنے ملکوں میں لے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…