بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بڑھتی ہوئی بے روزگاری، مہنگائی اور دیگر عوامل کے باعث خودکشی کرنے کی شرح میں اضافہ، اب تک صرف بلوچستا ن میں کتنے افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری، مہنگائی اور دیگر عوامل کے باعث خودکشی کرنے کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک کوئٹہ سمیت اندررونِ صوبہ 80 لوگوں نے خودکشی کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔سرکاری رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں خودکشی کے زیادہ واقعات کوئٹہ میں پیش آئے ہیں۔سبی، نصیر آباد، لسبیلہ، تربت، دکی، لورالائی میں بھی خودکشی کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔

بلوچستان میں خودکشی کی یہ شرح پچھلے برسوں کی نسبت زیادہ ہے، خودکشی کرنے والوں میں زیادہ تعداد نوجوان لڑکے لڑکیوں کی ہے۔ماہرینِ نفسیات کے مطابق خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی اہم وجوہات میں بے روزگاری، غربت، ذہنی دبائواور گھریلو عوامل شامل ہیں۔ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ اس دور میں ہر دوسرا شخص ڈپریشن کا شکار ہے، ضرورت اس بات کی ہے کہ مثبت سوچ کو سامنے رکھتے ہوئے زندگی کو گزارا جائے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…