ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

سٹیفن سٹپاس نے اے ٹی پی فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لندن( آن لائن )یونان کے سٹیفن سٹپاس نے اے ٹی پی فائنلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے آسٹریا کے ڈومنک تھیم کو شکست دی۔ارینا ٹو لندن میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں یونان کے سٹیفن سٹپاس نے آسٹریا کے ڈومنک تھیم کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 سے ہرایا، پہلے سیٹ میں 6-7 سے شکست کے بعد سٹپاس نے شاندار کم بیک کیا اور اگلے دونوں سیٹ بالترتیب 6-2 اور 7-6 سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…