اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

ہزارہ موٹر وے کا افتتاح کب ہوگا؟ تاریخ کا حتمی اعلان کردیا گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد(سی پی پی)ہزارہ موٹر وے کی افتتاحی تقریب سوموار کو ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی حویلیاں کے قریب ہو گی، تقریب کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، شاہ مقصود سے مانسہرہ تک 55 کلومیٹر

موٹر وے کوافتتاح کے بعد موٹر وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔ہزارہ موٹر وے کے کھلنے کا ہزارہ کے عوام شدت سے انتظار کر رہے تھے۔ موٹر وے کھلنے سے عوام کی سفری مشکلات میں کمی واقع ہو گی۔

موضوعات:



کالم



کوفتوں کی پلیٹ


اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…