لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کا احتجاج رنگ لے آیا،سپیکر پنجاب اسمبلی نے پیر کے روز سے شروع ہونے والے اجلاس کے لئے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر نے کی منظوری دیدی۔کرپشن کیسز میں گرفتار حمزہ شہباز اور سلمان شہباز جوڈیشل ریمانڈ پر اس وقت کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل میں قید ہیں۔مسلم لیگ (ن)نے گزشتہ اجلاسوں میں پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر دو روز قبل احتجاجاً قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے لئے اپنے استعفے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ائے تھے۔
(ن) لیگ کا احتجاج رنگ لے آیا، کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل میں قید حمزہ شہباز اورسلمان رفیق کو بھی بڑی خبر سنادی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































