جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کا جاتی امرا میں علاج جاری ، بیرون ملک علاج میں تاخیر نواز شریف کیلئے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے، خبردار کر دیا گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) گزشتہ کئی روز سے زیر علاج سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا جاتی امرا میں علاج جاری رہا، اس سلسلے میں شریف میڈیکل سٹی کے ڈاکٹرز کے ایک بورڈ نے نواز شریف کا تفصیلی طبی معائنہ کیا اور باہمی مشاورت کے لئے اجلاس طلب کیا، نواز شریف کی صحت کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی

ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ٹیم نواز شریف کے جسم میں سوجن میں کمی کرنے کی کوشش کر رہی ہے، ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ نواز شریف کے معالجین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لئے منتقل نہ کیا گیا تو معاملہ ان کے ہاتھ میں نہیں رہے گا، بیرون ملک علاج میں تاخیر نواز شریف کے لئے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…