جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

فردوس عاشق اعوان کی کیا حیثیت ہے؟ ان میں ہمت ہے تو جی ٹی روڈ سے گزریں، حالات خراب ہو سکتے ہیں اگر ۔۔۔ جے یو آئی ف نے حکومت کو خبردار کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

مالاکنڈ(این این آئی)خیبرپختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر اور مولانا فضل الرحمان کے بھائی سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے پلان بی میں مزید شدت دیکھنے میں آسکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں، احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے اور حکومت کے جانے تک

یہ جاری رہے گا۔سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو بے اختیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی کیا حیثیت ہے؟ ان میں ہمت ہے تو جی ٹی روڈ سے گزریں۔انہوں نے کہا کہ کہیں پر بھی کارکنوں کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے تاہم اگر ایسا ہوا تو حالات خرابی کے ذمہ دار حکومت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…