جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف واپس نہ آئے تو عمران خان پر کونسا الزام لگ جائے گا ؟ بابر اعوان نے آگاہ کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف باہر جاکر واپس نہیں آئے تو کہا جائے گا کہ عمران خان نے این آراو کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک جانے کے لیے حکومت سزا یافتہ قیدی سے سیکورٹی بانڈ مانگ سکتی ہے، جو حکومت باہر جانے کی اجازت دے سکتی ہے وہ اس کے ساتھ شرائط بھی عائد کرسکتی ہے، جب یہ مشرف کے

دور میں گئے تو ماڈل ٹاون سمیت کٹے اوربچھڑے بھی دے کرگئے تھے۔بابر اعوان کا کہنا تھا کہ قیدی بھی وہ ہے جس کے دو بیٹوں سمیت متعدد رشتہ دارعدالتوں کے اشتہاری ہیں، نیب عدالتیں اور قانون ان کے اشتہاری رشتہ داروں کو ڈھونڈ رہے ہیں وہ کہتے ہیں ہم نے پیش نہیں ہونا، اسحاق ڈار ڈیڑھ سال سے بھاگا ہوا ہے کیا وہ لندن کے علاج سے صحت مند ہوکر واپس آگیا، یہ بھی اگر جاکر واپس نہیں آتے تو حکومت جواب دہ ہے، پھر یہی کہا جائے گا کہ عمران خان نے این آراو کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…