جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کیلئے مشکلات کا آغاز،جے یو آئی (ف) نے پلان بی پر عمل شروع کردیا کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی ف اور پشتونخوا ملی عوام پارٹی نے کوئٹہ چمن شاہرہ کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف نے پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے ، کوئٹہ چمن شاہرہ کو آزادی مارچ کی کال پر بند کر دیا گیا ہے ۔ شاہراہ کی بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں لگ گئی ہیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتےہوئے کہا تھا کہ

اب ہم  پلان بی پر کام کریں گے جس پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے ۔ جے یو آئی ف اور پشتونخوا ملی عوام پارٹی کی جانب سے کوئٹہ چمن شاہرہ کو بند کر دیا ہے جسکی کی وجہ سے گاڑیاں پھنس گئی ہیں  ۔افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور نیتو سپلائی بھی معطل ہو گئی ہے۔ پلان بی کا پہلاعملی مظاہرہ کوئٹہ چمن شاہراہ پر ہو چکا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ جے یو آئی ف اور پشتونخوا ملی عوام پارٹی کے کارکنوں نے شاہراہ کو بند کر دیا ہےکارکنان کی بڑی تعداد شاہر اہ پر موجود ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…