منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

موبائل فون کیساتھ چپکے رہنے سے صحت پر کیا خطرناک اثرات پڑ سکتے ہیں؟تحقیق میں ہوش اڑا دینے والا انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)دن بھر موبائل فون سے چپکے رہنا صحت کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں ہوئے ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر آپ ہر وقت موبائل سے منسلک رہتے ہیں تو یہ دماغ کے لئے خطرہ ہو سکتا ہے۔ دن بھر میں 15 گھنٹے سے زیادہ کا وقت موبائل فون پر خرچ والے لوگوں کو برین ٹیومر کا خطرہ تین گنا زیادہ ہوتا ہے ۔ فرانس کیFrench Boardeks University نے اپنی تحقیق میں تسلیم کیا ہے

کہ سیلز اور بزنس کے شعبے میں کام کرنے والے لوگوں سے لے کر گھنٹوں فون پر باتیں کرنے والے نوجوانوں تک دماغ سے منسلک اس خطرے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔محققین نے اپنے مطالعہ میں پایا کہ جو لوگ مہینے میں اوسطا 15 گھنٹے سے زیادہ وقت موبائل فون پر بات کر کے کاٹتے ہیں وہ اکثر برین ٹیومر کے شکار ہو جاتے ہیں ۔عالمی ادارہ صحت کی انٹرنیشنل ایجنسی فار کینسر ریسرچ نے بھی موبائل فون سے نکلنے والی لہروں کینسر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…