پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

’’ ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونیوالے جاہل ہیں‘‘ فردوس شمیم نقوی کو مسجد سے باہر نکال دیا گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگی رہنما فردوس شمیم نقوی کو مسجد سے باہر نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی ٹرین حادثے کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کے لیے پہنچے تھے کہ انہیں مسجد سے باہر

نکال دیا گیا ۔ علاقہ کے مقیم لوگوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی نے جاں بحق افراد کیلئے نازیبا الفاظ کا استعمال کیا ۔ اہل علاقہ نے کہا ہے کہ ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے متعلق شمیم نقوی نے جاہل کا لفظ استعمال کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…