بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

سوات کے رہائشی نے اپنے اعضاء نواز شریف کوعطیہ کرنے کا اعلان کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)سوات کے رہائشی محسن کمال نے اپنے اعضاء نواز شریف کوعطیہ کرنے کا اعلان کردیا، حلف نامہ نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کو پیش کردیا۔سوات سے تعلق رکھنے والے محسن کمال نے بتایا کہ میں نواز شریف سے اپنے والد کی طرح پیار کرتا ہوں۔ جب سے نواز شریف علیل ہیں میں لاہور میں ہی قیام پذیر ہوں اور ان کی صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔

میں نے اپنے والدین او ربیوی سے اعضاء عطیہ کرنے کے لئے باضابطہ اجازت لی ہے اور حلف نامے پر انکے انگوٹھوں کے نشانات اور دستخط لئے ہیں۔ اگر نواز شریف کو بیماری میں کسی بھی اعضاء کی ضرورت ہوئی تو میں عطیہ کروں گا۔ انہوں نے بتایا کہ میری نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر سے ملاقات بھی کرائی گئی ہے اور میں نے انہیں اعضاء عطیہ کرنے کا حلف نامہ پیش کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…